ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کے دوران جوتا چھپائی رسم میں ساڑھے 11 کروڑ بھارتی روپے کا مطالبہ کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شادی کی تقریب میں لڑکی والوں نے جوتا چھپائی رسم کے ساڑھے
گیارہ کروڑ روپے مانگے جبکہ لڑکے والوں نے رسم میں خوب بھاؤ تاؤ کر کے صرف ایک لاکھ روپے تھمائے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اداکارہ کی والدہ سونی رازدان نے اپنے داماد رنبیر کپور کو ڈھائی کروڑ روپے کی گھڑی دی۔