Categories
پاکستان

راجہ پرویز اشرف نے اسپیکر قومی اسمبلی کا حلف اُٹھانے کے بعد سب سے پہلا کام کیا کیا؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے ارکان کی جانب سے دیے گئے استعفوں کو ڈپٹی سپیکر کی جانب س قبول کرنے کے اقدام کو کالعدم قرار دیدیا۔سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں سپیکر کو بتایا کہ پی ٹی آئی ارکان کی جانب سے دیے گئے استعفے ہاتھ سے لکھے ہوئے نہیں جو

رولز کے خلاف ہیں ، سپیکر کو موصول ہونے والے استعفوں کی فرداً فرداً تصدیق بھی نہیں ہوئی ۔سپیکر راجہ پرویز اشرف نے ڈپٹی سپیکر کی جانب سے استعفوں کی منظوری کے اقدام کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسمبلی سیکرٹریٹ استعفےمیرےسامنےپیش کریں، تاکہ ہم رولزکےمطابق کارروائی کریں۔