(ق)لیگ کے ہر طرف مزے! پی ڈی ایم کو 2 ووٹ دینے کے بدلے کتنی وزارتیں مل گئیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کابینہ کے نام سامنے آ گئے ہیں، بلاول بھٹو کو وزیر خارجہ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، سماء نیوز کے مطابق رانا ثناء اللہ کو وزیر داخلہ، مریم اورنگزیب کو وزیر اطلاعات کا قلم دان سونپا جائے گا، خواجہ آصف، خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق بھی کابینہ میں شامل ہوں گے، ق لیگ کے طارق بشیر چیمہ کو بھی ان کی

Almarah Advertisement

پرانی وزارت دی جائے گی جبکہ چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے چوہدری سالک حسین کو بھی وزیر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔