’’ پندرہ روز میں مہنگائی کم نہ ہوئی تو پھر۔۔۔۔‘‘ شہباز شریف نے معاشی ٹیم کو تہلکہ خیز ہدیات جاری کردیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی معاشی ٹیم پر واضح کیا ہے کہ 15 روز میں مہنگائی کم ہونی چاہیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا، ملک میں بڑھتی مہنگائی پر وزیراعظم نے تشویش کااظہار کیا۔اجلاس میں وزیراعظم نے معاشی ٹیم کو ہدایت کی کہ باتیں نہ کریں، 15 دن میں نتائج

Almarah Advertisement

دیں، 15 دن میں مہنگائی کم ہوجانی چاہیے۔انہوں نے کہاکہ ہم عوام کی خدمت کیلئے آئے ہیں، اس میں کوئی شک نہیں چیلنجز ہیں تاہم ہمیں عوام کو ر یلیف دینا ہے۔