Categories
پاکستان

’’ عمران خان کو چھپکلی سے ڈر لگتا ہے‘‘ اب یہ انکشاف کس نے کر دیا؟ جان کر آپ کی ہنسی نکل جائے گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان چھپکلی سے بھی ڈرتا ہے اگر گرفتار کرکے تھانے میں لے گئے تو گورا پریشان ہوجائے گا۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں دعوی کرتاہوں کہ عمران خان آٹھ گھنٹے جیل میں نہیں گزار سکتا کیونکہ یہ بزدل خان ہے انہوں نے کہا کہ امریکی سازش کی بات جھوٹ ہے عمران خان کے بارے میں

 

محترمہ بے نظیر بھٹو نے کہا تھا کہ یہ بال ٹیمپرنگ کی وجہ سے کامیاب ہے اور جھوٹ بہت بولتا ہے۔ ہم جب الیکشن میں جائیں گے تو اتحاد یوں کی مشاورت سے جائیں گے