افسوس ناک خبر! پاکستانی کرکٹر محمد عرفان پر قیامت ٹوٹ پڑی، زندگی کا سب سے بڑا دھچکہ مل گیا

لاہور(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولرمحمد عرفان کی والدہ انتقال کر گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق محمد عرفان کی والدہ طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئیں جن کی نمازجنازہ آبائی شہر میں ادا کی جائے گی ۔ محمد عرفان اس وقت قومی ٹیم کے ساتھ دورہ آسٹریلیا پر ہیں اور کچھ رعرصہ قبل انکے والد کا انتقال ہوا تھا ۔ (ا،ب)