بریکنگ نیوز: معروف پاکستانی اداکارتشویشناک حالت میں ہسپتال داخل، اہل خانہ کی قوم سےدعاؤں کی اپیل

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور کےجناح ہسپتال میں زیرعلاج معروف اداکارمحسن علی کےاہل خانہ نےبتایاہے کہ پاکستانی اداکار کی حالت تشویش ناک ہے۔وہ قوم سےدعاؤں کی اپیل کرتےہیں۔تفصیلات کے مطابق اداکارمحسن علی جوکہ ایک نجی ٹی وی چینل کےمزاحیہ شومیں سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی پیروڈی کرتےرہےہیں۔

ان دنوں شدیدعلیل ہونےکی وجہ سےلاہور کےجناح ہسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ان کےاہل خانہ نےپرستاروں سےاپیل کی ہےکہ وہ انکی جلد صحت یابی کےدعاکریں۔(خ.و)