خوفناک حادثہ ! اکشے کمارگہرے صدمے سے دوچار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) معرو ف بالی ووڈ اداکار اکشے کمار کے قریبی ساتھی کے گارڈ کی ہلاکت ہوئی ہے۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ بھارتی اداکار اکشے کمار کےقریبی دوست اور ان کے ذاتی گارڈ کی ہلاکت کی خبریں سامنے آئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق اکشے کمار کےقریبی دوست منوج شرما نامی گارڈ نے چلتی ٹرین سے چھلانگ لگانے کی کوشش کی جس کے باعث وہ ٹرین کےنیچے آکر زندگی کی بازی ہار گئے ۔ جس کی وجہ سے اکشے کمار کے قریبی ساتھی اور ان کے ذاتی گارڈ مواقع پر ہی ہلاک ہوگئے ۔