اپنے اور اپنے علاقہ کے مسائل بھجوائیے

آپ اپنے کوئی ذاتی مسئلہ یا اجتماعی مسئلہ جو کو حکمرانوں تک پہنچانے کے خواہش مند ہوں ہمیں بمعہ تصاویر تمام تفصیل بھجوائیں ہم اس کو اپنی ویب سائیٹ پر پبلش کریں گے اور فیس بک کے ذریعے اس کی شیئر بھی کریں گے اور اگر بہت حساس نوعیت کا مسئلہ ہوا تو پہلے ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرے گی اور اس کے بعد جس حد تک ہو سکا ہم تعاون کریں گے