یا اللہ رحم ! 20 کروڑ پاکستانیوں کی حفاظت فرمانا، ملک میں زلزلے کے شدید جھٹکے

کوئٹہ(ویب ڈیسک) خضدارمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں.

بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ (یا)