یااللہ خیر! رات کےاس پہرپاکستان میں زلزلےکےجھٹکے

خضدار (نیوزڈیسک) میڈیاذرائع کے مطابق بوچستان کےضلع خضدار اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے خوفزدہ ہو کر لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر آ گئے۔تفصیلات کے مطابق رات کےاس پہرخضدار اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگ خوفزدہ ہوگئے۔

زلزلہ پیمامرکزکے مطابق زلزلے کی شدت اور مرکز کا پتہ لگایاجارہاہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلےسےکسی بھی قسم کاجانی ومالی نقصان رپورٹ نہیں ہواہے۔(خ.و)