ڈونلڈٹرمپ نےبطورصدراپنی تقریب حلف برداری میں شرکت کےلئےپاکستان کی ایسی شخصیت کومدعوکرلیا، جوکسی کےوہم وگمان میں بھی نہ تھی

کراچی (نیوزڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری آئندہ ہفتے امریکا جائیں گے اور نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ آصف علی زرداری کے دورہ امریکا کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔ ان کے ساتھ پیپلز پارٹی کے دو اہم رہنما بھی امریکا پہنچیں گےاور 20 جنوری کو نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کی امریکی حکام اور پیپلز پارٹی امریکا کے عہدے داروں سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔

پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری امریکاکے نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کادعوت نامہ موصول ہوگیاہے۔آصف زرداری آئندہ ہفتے تقریب حلف میں شرکت کیلئے امریکاجائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے دنیابھرمیں مہمانوں کودعوت نامے جاری کردیے گئے ہیں۔پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری امریکاکے نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کادعوت نامہ موصول ہوگیاہے۔(خ.و)