نواز شریف کو زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا، وزیر اعظم کا دایاں بازو سمجھے جانے والے اہم ترین ساتھی پی ٹی آئی میں شامل، ن لیگ کی بنیادیں ہل کر رہ گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ سردار دوست محمد کھوسہ نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی ذرائع نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ کی شمولیت کا اعلان عمران خان ڈیرہ غازی خان کے جلسہ میں کرینگے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس سلسلے میں مزید ان کی پارٹی کی اعلیٰ قیادت کیساتھ معاملات بھی طے پاگئے ہیں ۔ واضح رہے کہ آئندہ اتوار کو پی ٹی آئی کے ڈیرہ غازی خان کے جلسہ میں پارٹی ایک بڑا سیاسی کھڑاک کرنے جارہی ہے ۔ قابل ذکر ہے کہ اس سلسلے میں مزید ان کی پارٹی کی اعلیٰ قیادت کیساتھ معاملات بھی طے پاگئے ہیں ۔