پولیس کا سرچ آپر یشن،31مشتبہ افراد گرفتار

پشاور (نیوز ڈیسک )پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں نے مل کرنواہی علاقے ہشت نگری میں رات گئے سرچ آپر یشن کیا، جس دوران پولیس نے 31مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا،گرفتار افراد سے مختلف قسم کا بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیاہے ،حراست میں لیے گئے افراد میں افغان باشندے بھی شامل ہیں،جن کو تفتیش کے لیے خفیہ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے...)