کالےقول

چند افراد

چند افراد ۔۔۔۔۔ مُلک نہیں ہوتے

...مزید

غلامی

عشق بھی غلامی ہی کی ایک قسم ہے

...مزید

قوم

انصاف اور احتساب کی طلب کرنے والی قوم بے حس، نیم مردہ اور بے شعور ہوتی ہے

...مزید

جمہوریت

ہماری جمہوریت زہر کی بوتل ہے جس پر آبِ زم زم کا لیبل لگا ہے

...مزید

ندامت

ندامت کے آنسوؤں کا غسل پلید کو بھی پاکیزہ کر دیتا ہے

...مزید

دو رُخ

زوال اور عروف ایک ہی سکے کے دو رُخ ہیں

...مزید

احتساب

اپنی قیادتوں کے احتساب پر کمر بستہ قوموں کے امیج خراب نہیں خوب سے خوب تر ہوتے ہیں

...مزید

دھمکی

انصاف کو دھمکی ایسے ہی ہے جیسے ناخلف اولاد ماں باپ کو دھمکی دے

...مزید

اداکاری

پاکستان میں روڑی کے ڈھیر اہرام مصر ہونے کی اداکاری کر رہے ہیں

...مزید