صف اول کے پاکستانی اداکار کے نواز شریف کی مخالفت میں دیے گئے سخت ترین بیان نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی

لاہور (ویب ڈیسک) معروف گلوکار فرحان سعید نے نااہلی کے بعد نواز شریف کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پتہ نہیں کون نواز شریف کو عدلیہ سے ٹکراؤ کے مشورے دے رہا ہے، اس وقت جو بھی نواز شریف کو مشورہ دے رہا ہے وہ صرف انہیں بھیانک انجام کی طرف لے جا رہا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے فرحان سعید کا کہنا تھا کہ اس طرح کی سیاست کا انجام صرف تباہی ہے، نواز شریف کے سیاسی مشیروں کے اپنے مزموم مقاصد ہیں۔(ش س م ۔ ن)

 

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے

آپ اس خبر پر دوبارہ رائے نہیں دے سکتے - شکریہ

اپنی قیمتی رائے دینے کا شکریہ

Loading...
loading...