کیا ہوا جو غریب ہیں ہم پاکستانی تو ہیں : مزدوروں نے پاکستان کی جیت کا جشن کیسے منایا ؟ جان کر آپ کا دل خوش ہو جائیگا

عارفوالا (ویب ڈیسک) عارفوالا میں چیمپیئن ٹرافی جیتنے کی خوشی میں جشن کا سماں، مٹھائی کی دکانوں کے مالکان نے مٹھائی فری تقسیم کردی۔

 نوجوان و کرکٹ کے شائقین بھنگڑے ڈالتے ہوئے سڑکوں پر آگئے در و دیوار پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھے، مساجد میں شکرانے کے نوافل ادا کئے گئے۔(ش س م۔ ن)

 

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے

آپ اس خبر پر دوبارہ رائے نہیں دے سکتے - شکریہ

اپنی قیمتی رائے دینے کا شکریہ

Loading...
loading...