باپ کا راج : کل اسلام آباد کی سڑکوں پر ایک امریکی پولیس والوں کو دھکے مارتا رہا، مگر کیوں ؟ حیران کن وجہ سامنے آگئی

 

اسلام آباد (ویب ڈیسک) امریکی سفارتخانے کی گاڑی نے اسلام آباد میں پولیس کی دو گاڑیوں کو ٹکر مار دی۔

 نجی ٹی وی کے مطابق گاڑی میں موجود شخص امریکی سفارتخانے کا فرسٹ سیکرٹری مائیک تھا۔ امریکی اہلکار نے پولیس والوں کو دھکے دیئے، امریکی گاڑی نے ایک پرائیویٹ گاڑی کو بھی ٹکر ماری، پولیس نے امریکی سفارتخانے کے فرسٹ سیکرٹری کو تھانہ آبپارہ منتقل کر دیا۔(ش س م۔ ن) 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔