عید سے پہلے عید: حکومت نے چھٹیوں کا اعلان کردیا شہری خوشی سے نہال

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے عید الفطر کے موقع پر 3 سرکاری عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا، چیف سیکرٹری پنجاب نے بھی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے پیر، منگل اور بدھ 26 سے 28 جون تک سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے، چھٹیوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن باقاعدہ طور پر تمام محکموں کو جاری کر دیا گیا ہے، ایسے سرکاری ادارے جنہیں ہفتہ اور اتوار کی پہلے ہی چھٹی ہوتی ہے اگر اس کو بھی شامل کر لیا جائے تو سرکاری ملازمین 5 چھٹیوں سے مستفید ہوسکیں گے۔

 

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے

آپ اس خبر پر دوبارہ رائے نہیں دے سکتے - شکریہ

اپنی قیمتی رائے دینے کا شکریہ

Loading...
loading...