چیمپئن ٹرافی جیتنے کے بعد  قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، افسوسناک خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ کے سلسلے میں لندن میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں۔ قومی ہاکی پلیئرز بڑے مقابلے کا پریشر برداشت نہ کر پائے اور چاروں شانے چت ہو گئے۔ بڑے مقابلے میں بھارتی سورماؤں نے شاہینوں کو ایک سے زیادہ گول سکور نہ کرنے دیا اور سات گول سکور کرکے گرین شرٹس کو ہرا دیا۔آج کی شکست کے بعد پاکستان کے کوارٹر فائنلز میںپہنچنے کے امکانات نہایت محدود ہو گئے ہیں سکور نہ کرنے دیا اور سات گول سکور کرکے گرین شرٹس کو ہرا دیا۔ آج کی شکست کے بعد پاکستان کے کوارٹر فائنلز میں پہنچنے کے امکانات نہایت محدود ہو گئے ہیں جبکہ دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم اوول سٹیڈیم لندن میں اپنی شانداررفتح کے جھنڈے گاڑچکی ہے ۔