پاکستان کی جیت پر آصفہ بھٹو بھی چپ نہ رہ سکیں۔۔۔ ایسا تبصرہ کر دیا کہ پاکستانی حیران رہ گئے

کراچی (نیوزڈیسک) جیالی بھی کرکٹ دیوانی نکلیں، پاک بھارت کرکٹ میچ کا جادو آصفہ بھٹو کے بھی سر چڑھ کر بولنے لگا، پاکستان چھا گیا، جیالی رہنما کا ٹویٹر پر نعرہ۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کے مابین فائنل میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنے ٹویٹر پیغام میں سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے ٹویٹ میں قومی پرچم لگا دی۔

 

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے

آپ اس خبر پر دوبارہ رائے نہیں دے سکتے - شکریہ

اپنی قیمتی رائے دینے کا شکریہ

Loading...
loading...