فیصلے سے قبل ہی   پیسوں کی برسات: حکومت نے جے آئی ٹی کو کتنے کروڑ دیئے؟ انکشاف ہوگیا

لاہور (ویب ڈیسک)حکومت نے عدالتی حکم کے تحت جے آئی ٹی کو تفتیش اور اخراجات کیلئے 2کروڑ روپے جاری کر دیئے ہیں ۔

حکومتی ذمہ دار ذرائع کے مطابق عدالتی حکم پر حکومت نے فوری رقم کی ادائیگی کر کے ذمہ داری پوری کی، اب قطر جانے والی ٹیم کے اخراجات بھی اس سے ادا ہوں گے ۔