فلم سٹارنور اورولی حامد کے درمیان خلع کی ایسی شرمناک وجہ سامنے آگئی کہ جان کر آپ توبہ تائب کریں گے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) فلمسٹار نوراورانکے شوہر ولی حامد خان کے درمیان خلع کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی ، نور اپنے سابقہ شوہر سے دوبارہ شادی کی خواہشمند اور ولی حامد کی کچھ عادتوں سے تنگ تھیں۔

تفصیلات کے مطابق مطابق فلمسٹار نور اپنے ایک سابقہ شوہر سے دوبارہ شادی کی خواہشمند تھیں اور ولی حامد کے ساتھ شادی کے بعد بھی انکے اپنے سابقہ شوہرسے ٹیلیفونک رابطے موجود تھے۔ اس کے علاوہ وہ ولی حامد کی بعض عادتوں کی وجہ سے ان سے سخت نالاں بھی تھیں اور آخر کار انہوں نے ولی حامد کے رویئے کو دیکھتے ہوئے ان سے خلع لینے کی درخواست دائر کر دی۔مقامی اخبار کے ذرائع کے مطابق فلمسٹار نور اب ولی حامد سے طلاق لینے کے بعد اپنے سابقہ شوہر سے دوبارہ شادی کر لیں گی تاہم اس حوالے سے نور کا موقف معلوم نہیں ہو سکا۔(آ۔ع

 

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے

آپ اس خبر پر دوبارہ رائے نہیں دے سکتے - شکریہ

اپنی قیمتی رائے دینے کا شکریہ

Loading...
loading...