افوا ئیں سچ ثابت ہوئیں : پی ٹی آئی کے اہم ترین رہنما ن لیگ میں شمولیت کے لیے تیار ، تحریک انصاف کو ہلا کر رکھ دینے والی خبر آگئی

فیصل آباد(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی ویسٹ پنجاب کے صدر کو سا بق گورنر چودہری سرور کا سا تھ دینے پر انٹڑ پارٹی الیکشن میں بدترین شکست عہدے سے ہٹا دیا گیا سا بق رہنما کا نون لیگ سے رابطوں انکشاف ریجنل آفس سے پارٹی پرچم فلیکس اتار دیے گئے کارکنوں کے لیے دروازے بند

تفصیلات  کے مطا بق فیصل آباد میں پی ٹی آئی میں پھوٹ کھل کر سا منے آ گئی انٹرا پارٹی الیکشن میں سا بق گورنر چودہری سرور کو شکست,جہا نگیر ترین گروپ جیت گیاسا بق صدر ویسٹ پنجاب چودہری اشفاق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا عہدے سے ہٹا ئیجا نے بعد سا بق صدر پی ٹی ویسٹ پنجاب نے اپنے گھر میں بنا ئے ہو ئے ریجنل دفتر سے ی ٹی آئی کے جھنڈئے اورفلیکس فوری طور پر اتار کر کارکنوں کے لیے دروا زے بند کر دیے پی ٹی آئی کا ریجنل ہاس ایک مرتبہ پھر چناب ہا س بن گیا ذرائع نے بتایا کہ ق لیگ کے سا بق ضلعی نا ظم ٹوبہ ٹیک سنگھ نے نوں لیگ سے را بطہ کر لیا ہے ذرائع کے مطا بق بغاوت کا فیصلہ انٹر پارٹی الیکشن سے پہلے کر لیا تھا۔(آ۔ع)