بھارت کا 8 سالہ بچہ دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بن گیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) یوں تو ماں باپ کو اپنے بچوں کے قد و قامت کے نہ بڑھنے کی فکر رہتی ہے لیکن بھارت میں ایک ایسا بچہ بھی جس کی عمر آٹھ سال ہے اور اس کے قد بڑھنے کی رفتار عمر کے لحاظ سے بیحد تیزہے۔

 کرن نامی طویل القامت یہ بچہ ابھی صرف آٹھ سال کا ہے اور اتنی سی عمر میں ہی اس کا قد 6فٹ 6انچ تک جا پہنچا ہے۔(ش س م۔ ن)

 
Loading...