آج کا بڑا سیاسی دھماکہ: ن لیگ کا کھیل ختم ،سپریم کورٹ ملک کا کنٹرول فوج کو دینے والی ہے ؟ ڈاکٹر شاہد مسعود کا  تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد  (ویب ڈیسک)حکومت سپریم کورٹ کیخلاف ہرزہ سرائی کرکے اعلیٰ عدلیہ کو مجبور کررہی ہے کہ وہ مدد کیلئے فوج کو طلب کرلے۔

 تفصیلات کے مطابق مشہور ومعروف صحافی وتجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کا ایک نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت نے خود کو سیاسی شہید بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے اسی لیے حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کیخلاف ہرزہ سرائی کی جا رہی ہے ہرزہ سرائی کرکے حکومت سپریم کورٹ کو مجبور کر رہی ہے کہ وہ آرٹیکل 190 کے تحت فوج کو مدد کیلئے بلا لے یوں حکومت خود کو سیاسی شہید کے طور پر عوام کے سامنے پیش کرنے میں کامیاب ہو جائے گی۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب سے اس تمام معاملے کے حوالے سے کیے گئے۔(آ۔س)

 

 

 

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے

آپ اس خبر پر دوبارہ رائے نہیں دے سکتے - شکریہ

اپنی قیمتی رائے دینے کا شکریہ

Loading...
loading...