6 سالہ بچہ  اتحاد ائیرلائن کا پائلٹ، ویڈیو نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی

دبئی (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر لڑکے کی جہاز سے متعلق معلومات کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اتحاد ائیر ویز نے 6 سالہ لڑکے کو ایک دن کے لیے پائلٹ بنا دیا ۔

اتحاد ائیر ویز نے مصر کے آدم محمد عامر کواپنا جہاز اڑانے کا خواب پورا کرنے کے لیے ایک دن کے لیے اسکی پسندیدہ پرواز بیس 380A اڑانے کے لیے پیش کش کر دی۔ ائیر لائن نے اس بچے کی جہاز اڑاتے ہوئے ویڈیو بھی شئیر کی ہے جس میں بچہ انتہائی پرجوش اور خوش نظر آ رہا ہے۔ ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔۔۔