برطانوی گلوکار جسٹن بیبر معروف اداکارہ کی زلفوں کے اسیر ہو گئے

 

لاس اینجلس(ویب ڈیسک)  معروف گلوکار جسٹن بیبر میکسیکن اداکارہ پالا پالین کی زلفوں کے اسیر ہوگئے۔

جسٹن بیبر جن کا نام طویل عرصہ تک گلوکارہ اور اداکارہ سلینا گومز کے ساتھ لیا جاتا رہا ہے ان دنوں میکسیکن اداکارہ پاﺅلا پالین کی زلفوں کے اسیر ہوۓ ہیں، دونوں کو اکٹھے چرچ میں بھی دیکھا گیا ہے۔

سوشل میڈیا سائیٹس  پر کچھ رعصہ پہلے ہی جسٹن بیبر نے اپنے اکیلے ہو جانے کا رونا رویا تھا اور تنہائی محسوس ہونے کا اظہار بھی کیا تھا اب وہ پاﺅلا کو پا کر بے حد خوش نظر آرہے ہیں۔ (ا،خ ۔س)