نوجوان اور خوبصورت ترین پاکستانی اداکارہ پر فالج کا حملہ ، لاہور سے افسوسناک خبر آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) معروف سٹیج ر اداکارہ و پرفارمر رائمہ خان پر فالج کا حملہ۔ 

رائمہ خان الحمرا کلچرل کمپلیکس میں ڈرامہ کی ریہرسل کرنے گھر سے آئیں جہاں یہرسل کے بعد ڈرامہ میں انٹری کے لئے تیار ہو رہی تھیں کہ اچانک ان پر فالج کا حملہ ہوگیاانہیں فوری علاج معالجے کے لئے نجی اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔ (ا،ب)

 
Loading...