وہ وقت جب باراک اوباما پھوٹ پھوٹ کر رونے لگے

شکاگو (ویب ڈیسک) امریکی شہر شکاگو میں صدر بارک اوباما اپنے آخری خطاب میں رو پڑے۔ اوباما کی آنکھیں کئی بار چھلک پڑیں اورانھوں نے کئی بار اپنے آنسو پونچھے، کچھ دن تک باراک اوباما اپنی صدارت کی تمام ذمہ داریاں نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سونپ دیں گے ، یہ یقیناً باراک اوباما کیلئے جذباتی وقت تھا ، باراک اوباما آٹھ سال تک امریکہ کے صدر رہے ہیں ۔ (یا)