سب حلال ہے

شراب”حرام” ہے بند کرو لیکن رشوت،ملاوٹ،دھوکہ،ناانصافی،فریب،جھوٹ،خوشامد،اسراف،کام چوری، جہالت، غصہ، فرقہ،گالم گلوچ،ناجائز قبضے،انتشار،چوری چکاری وغیرہ جاری رکھوکیونکہ یہ سب”حلال”ہے ،”حلال”ہے،”حلال” ہے