عشق

سب کی خطا وفا میں تھی، سب کا گناہ عشق تھا

مجنوں کو ریت پی گئی، سوہنی چناب کھا گیا