اقبال ڈے پر اقبال سے معذرت کے ساتھ

ہم نے اقبال کا کہا مانا

اور فاقوں کے ہاتھوں مرتے رہے

جائیدادیں بنائی چوروں نے

ہم خود کو بلند کرتے رہے