سب کی پسندیدہ موبائل کمپنی کی پاکستان میں دبنگ واپسی، بڑااعلان بھی کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) موٹورولا کی طویل عرصےبعد پاکستان کی سیلولرمارکیٹ میں واپسی کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں۔تفصیلات کے مطابق موبائل فون بنانےوالی مشہورکمپنی موٹورولا کئی برس کےبعد پاکستان کی مارکیٹ میں دوبارہ واپسی کی تیاری کر رہی ہے۔ ماضی میں موٹورولا کو پاکستان کی موبائل فون مارکیٹ میں خاصی مقبولیت

کرکٹ کی دنیا کے بڑے نام پر قاتلانہ حملہ، تفصیلات اس خبر میں

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے فاسٹ باؤلر شاہ پور زدران پر کابل میں نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا لیکن خوش قسمتی سے اس اندوہناک حادثے سے بچنے میں کامیاب رہے۔ تفصیلات کے مطابق دارالحکومت کابل میں شاہ پور زدران ہفتے کی رات بھائی کے ساتھ اپنی گاڑی میں سفر کر رہے

حکومت اور پیپلزپارٹی پس پردہ کیا کھیل کھیل رہی ہے؟ تفصیلات اس خبر میں

کراچی(ویب ڈیسک) حکمراں مسلم لیگ (ن )کی وفاقی حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان ’’پس پردہ سیاسی رابطوں‘‘ میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پیپلز پارٹی کو ان کے چار مطالبات پر جلد براہ راست مذاکرات شروع کر نے کا عندیہ دینے کے بعد پی

ایم کیو ایم کے ڈاکٹرعمران فاروق کی اہلیہ کے حوالے سے بڑی خبرآگئی، تفصیلات اس خبرمیں

کراچی (ویب ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینرندیم نصرت نے ڈاکٹرعمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران کی عیادت کی ۔ تفصیلات کے مطابق ندیم نصرت نے قائدتحریک کی جانب سے شمائلہ عمران کی خیریت دریافت کی اوران کی جلدصحتیابی کے لئے دعاکی ۔ شمائلہ عمران نے خبرگیری پرقائدتحریک،کنوینرندیم نصرت اورایم کیوایم

سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کو بچھڑے 4 برس ہو گئے،برسی آج منائی جا رہی ہے

پشاور(ویب ڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان (جے آئی پی) کے سابق امیر قاضی حسین احمد کی چوتھی برسی آج منائی جا رہی ہے،ان کا انتقال 2013 میں ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق قاضی حسین احمد1938 میں ضلع نوشہرہ کے گاؤں زیارت کاکا صاحب میں پیدا ہوئے، ان کے والد مولانا قاضی محمد

مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے ساتھ کیا سلوک کیا جارہا ہے؟ دفتر خارجہ نے دل دہلادینے والے انکشاف سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں قتل عام کشمیریوں کی نسل کشی اور وہاں ہندؤں کے ڈومیسائل بنانا اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔اسلام آباد میں کشمیرسیمینارسے خطاب کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ 6

بریکنگ نیوز: خیبرپختونخوا کے اہم شہر میں مارکیٹ سلنڈر دھماکے سے تباہ، بھاری نقصان ہو گیا، تفصٰلات اس خبر میں

چترال(ویب ڈیسک) گیس سلنڈر پھٹنے سے پانچ دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں جبکہ آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زیارت لواری ٹاپ کے قریبی گاؤں عشریت کے نئے بازار کی ایک دکان میں گیس سلنڈر اچانک پھٹ گیا، جس

بریکنگ نیوز: صبح صبح افسوسناک خبر آ گئی،کراچی میں تھانے پر بم حملہ، مزید تفصیلات اس خبر میں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) شہرقائد میں صبح سویرے تیموریہ تھانے پر بم حملےایک اہلکار زخمی ہوگیا،حملے میں تھانے کی اندورنی دیوار بھی متاثر ہوئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق نامعلوم ملزمان نے تیموریہ تھانے پر کریکر سے حملہ کیا اور فرار ہو گئے،حملے میں پولیس اہلکار زخمی ہواہے جسے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

دپیکاپڈکون نے زندگی کی کتنی بہاریں دیکھ لیں،حقیقت جان کرآپ کی آنکھیں کھلی رہ جائیں گی

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں شامل دپیکا پڈوکون نے اپنی زندگی کی31 بہاریں دیکھ لیں۔ تفصٰلات کے مطابق پانچ جنوری1986کو ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں مشہور بھارتی بیڈمنٹن اسٹار پرکاش پڈوکون کے گھر جنم لینے والی دپیکا پڈوکون نے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے

پاکستان کی تاریخ کا اہم اسکینڈل: خواتین اینکرز کو ہراساں کرنے پرمیڈیا کا بڑا نام نوکری سےفارغ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سرکاری ٹی وی کی پانچ خواتین اینکرزکوہراساں کرنے کے کیس کا فیصلہ آگیا۔اطہر فاروق بٹرنوکری سےہاتھ دھوبیٹھے۔ انھیں ڈھائی لاکھ روپے جرمانہ بھرناپڑےگا۔ملک کی تاریخ کے اہم اسکینڈل میں پی ٹی وی کے ایم ڈی نوکری سے فارغ کردئیے گئے۔ صدر مملکت نے وفاقی محتسب کی سفارشات