پاکستان بمقابلہ انڈیا : کرکٹ کے میدان سے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور(ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان سےسیریزکیلیےاپنی حکومت کوخط لکھ دیا،حکومت نے اجازت دی تو نومبر میں یواے ای میں پاک بھارت سیریز ہوسکتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی نے پاکستان سے کرکٹ سیریز کھیلنے پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے حکومت سے اجازت طلب کرلی

شعیب ملک خوشی سے نہال، ثانیہ مرزا نے بہت بڑی خوشخبری دے دی

میامی(ویب ڈیسک ) ثانیہ مرزا اور باربورا سٹرائیکوا کا میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق انڈین اور چیک جوڑی نے پری کوارٹرز فائنل میں روسی کھلاڑی اناستایا اور ہنگری کی کھلاڑی تمیابابوس کو شکست دی۔ دونوں کھلاڑیوں نے ایک چھ، چھ ایک اور

معروف پاکستانی کرکٹر کا اپنی بیوی پر بہیمانہ تشدد اور زبردستی بلیچ پلانے کا انکشاف ہوگیا

لندن(اسپورٹس ڈیسک ) برطانیہ میں اپنی بیوی کو بلے سے مارنے اور بلیچ پلا کر قتل کرنے کی کوشش کرنے والے پاکستانی نژاد کرکٹر کے مقدمے کا عدالت نے ایسا فیصلہ دے دیا ہے کہ سن کر سب حیران رہ گئے ہیں ۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق

شعیب اختر اور شاہد آفریدی کے بعد پاک سر زمین کے ایک اور بیٹے نے دنیائے کرکٹ میں تہلکہ مچا دیا

باربا ڈوس (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی سپنر شاداب خان نے اپنے کیرئیر کے پہلے( ٹی 20 )میچ میں عالیشان پرفارمنس دے کر پاکستانیوں کو فخر سے بلند کردیا اورایسا ریکارڈ قائم کیا جو( ٹی 20) کرکٹ کی تاریخ میں آج تک کوئی باﺅلر قائم نہیں کر سکا تھا۔ پاکستانی

آخری دنوں میں مصباح الحق کا کرکٹ بورڈ کو بڑا جھٹکا ، خدمات کے صلے میں کرکٹ بورڈ سے بہت کچھ مانگ لیا

کراچی(ویب ڈیسک) کارکردگی زیرو مگر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے نخرے حدوں کو چھونے لگے ۔ کرکٹ آسٹریلیا اور بھارتی بورڈ نے کھلاڑیوں کے لئے پرکشش معاوضوں کا اعلان کیا تو قومی کپتان مصباح الحق کے منہ میں بھی پانی آ گیا۔ تفصیلات کے مطابق

ڈیرن سیمی کو گہرا صدمہ ، مستقبل کے سارے خواب چکنا چور

لاہور (نیوز ڈیسک) شاہد آفریدی نے بطور صدر اور کھلاڑی پشاور زلمی کی ٹیم چھوڑنے کا اعلان کر کے سب کو ہی حیران کر دیا اور پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی بھی اپنے دل کی بات کہے بغیر نہ رہ سکے۔ شاہد آفریدی کی جانب سے پشاور زلمی کے چھوڑے

چہ میگوئیاں ختم : شاہد خان آفریدی نے پشاور زلمی کیوں چھوڑی ؟ جاوید آفریدی کے بیان نے سب کو حیران کردیا

لاہور (نیوز ڈیسک) سٹار آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کی صدارت اور ٹیم چھوڑنے کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا ہے اور ہر جانب چہ مگوئیاں جاری ہیں کہ آخر آفریدی نے یہ فیصلہ کیوں کیا

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز : ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول جاری، پہلا میچ کب کھیلا جا رہا ہے؟ اس خبر میں جانیے

جمیکا (ویب ڈیسک) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل اتوار کو بارباڈوس میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران چار ٹی 20، تین ون ڈے اور تین

لالہ نے پشاور زلمی کو خیر باد کہہ دیا ، وجہ کیا بنی؟ آپ بھی جانیے

لاہور (نیوز ڈیسک) شاہد آفریدی نے پی ایس ایل کی چیمپئن پشاور زلمی کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا ، کہتے ہیں جہاں جاؤں گا چاہنے والے ساتھ ہوں گے ، نیک تمنائیں پشاور زلمی کے ساتھ ہیں۔ بوم بوم آفریدی نے پہلے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہا اور اب پشاور

پی ایس ایل سکینڈل : خالدلطیف کی حالت بگڑ گئی ، اب تک کی بُری خبر آگئی

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے دوران بکیز سے رابطے اور مبینہ طورپر فکسنگ سکینڈل میں کھلاڑیوں کے ملوث ہونے سے متعلق تحقیقات کے لیے بنائے گئے ٹربیونل کی پہلی سماعت مکمل ہوگئی ہے جس دوران خالدلطیف ناسازی طبیعت کی وجہ سے پیش نہیں ہوئے جبکہ شرجیل خان کو