حیران کن خبر آگئی ،دنیا کے 7 براعظموں کی فہرست میں ایک نئے براعظم کا اضافہ ہونیوالا ہے ، لیکن یہ کہاں ہے؟ اس خبر میں جانیے

لندن (ویب ڈیسک) دنیا میں موجود سات براعظموں کی فہرست میں ایک اور براعظم بھی شامل ہونے والا ہے۔زیلینڈیا ایک بہت بڑا زمین کا ٹکڑا ہے اور جو بحرالکاہل کے جنوب مغرب میں پانیوں کے نیچے موجود ہے۔لیکن یہ شاید مکمل طور پر آپ کے لیے نیا نہیں

معروف کمپنی کاپاکستان میں سستےترین موبائل متعارف کرانے کااعلان، قیمت اورفیچرز جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چین کی موبائل فون تیار کرنے والی بڑی کمپنی ‘‘شاؤمی’’ نے پاکستان میں سستے فون متعارف کرانے کااعلان کردیا۔ کمپنی کے مطابق پاکستان میں 13 سے 14 ہزار کی رینج میں سستے اور معیاری موبائل فون مارکیٹ میں لائے جا رہے ہیں۔کمپنی نے پاکستان میں یہ

شریف برادران کو آئینہ دکھا دینے والی خبر : کمیشن اور کک بیکس کے بغیر بجلی بنانے کا ایک اور جدید ترین طریقہ سامنے آگیا

لندن (ویب ڈیسک) ڈنمارک کے سمندر میں نصب ونڈ ٹربائن نے دنیا کی تمام ونڈ ٹربائنوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے چوبیس گھنٹوں میں ہوا سے 9 میگاواٹ بجلی بناکر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ ڈنمارک میں ہوا سے بجلی بنانے کے محکمے (ڈیپارٹمنٹ آف وِنڈ انرجی) کی تیار کردہ یہ ونڈ ٹربائن

نوکیا کا اینڈرائرڈ فون ” پی 1″ کیسا ہوگا؟ پہلی بار اصل فیچر اور تصاویر منظرِ عام پر، بڑے بڑے برانڈوں کی چھٹی ہوگئی

ہیلسنکی (مانیٹرنگ ڈیسک ) نوکیا کے ایک اور اینڈرائیڈ فون کی تصاویر آن لائن لیک ہو گئی ہیں،نوکیا پی ون نامی یہ اینڈرائیڈ فون درحقیقت فن لینڈ کی اس کمپنی کی طویل عرصے بعد سامنے آنے والی فلیگ شپ ڈیوائس اور اب تک کا طاقتور ترین سمارٹ فون ہو گا۔ تفصیلات

فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کی ایک گھنٹے کی کمائی ،،ایک اور ناقابل یقین ریکارڈ قائم ہو گیا

لندن (ویب ڈیسک) فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے صرف ایک گھنٹے میں 3 ارب ڈالرز (3 کھرب پاکستانی روپوں سے زائد) کمالیے۔مارک زکربرگ کی دولت میں اتنا زیادہ اضافہ اس وقت ہوا جب فیس بک کی جانب سے سہ ماہی رپورٹ میں ویب سائٹ کے منافع میں ریکارڈ

فیس بک خطرے میں : ایسا کام ہوگیا کہ ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی عدالت نے فیس بک پر 50 کروڑ ڈالر جرمانہ عائد کیا ہے جس کی وجہ غیر قانونی طور پر کسی دوسری فرم کی ورچول رئیلٹی کا استعمال ہے۔ جیوری کا کہنا ہے کہ اوکیولس جسے فیس بک نے سنہ 2014 میں خریدا تھا نے ویڈیو

خبردار! احتیاط کیجیے: لیچی کھانے سےسینکڑوں بچوں کی پراسرار موت،حقائق نےسب کوچونکاکررکھ دیا

مظفرپور(ویب ڈیسک)انڈین ریاست بہار کے ضلع مظفرپور میں گذشتہ دو دہائیوں میں سینکڑوں بچوں کی موت کے بارے میں سائسندانوں کا کہنا ہے کہ ان اموات کی وجہ لیچی میں موجود ایک کیمیکل ہے۔مقامی لوگ اس بیماری کو 'چمکی' کہتے ہیں اور یہ ہر سال مئی جون میں پھیلتی

5جی آگیا میدان میں ۔۔۔۔ہے جمالو

لندن (ویب ڈیسک) ٹیلی کام سہولیات فراہم کرنے والی بین الاقوامی کمپنی نوکیا نے دنیا بھر میں موبائل فون صارفین کو فور جی اور فائیو جی ٹیکنالوجی پر منتقل اور تیز ترین ڈیٹا ٹرانسفر کرنے کے کیلئے ٹیکنالوجی کی فراہمی کیلئے اقدامات کو حتمی شکل دیدی۔ موبائل فون کمپنی اورنج کے

کروڑوں افرادکوہلا کر رکھ دینےوالی خبر، واٹس ایپ نےاپنےصارفین کواہم حقیقت سےخبردارکردیا

لاہور (نیوزڈیسک) کیا آپ نے فیس بک یا واٹس ایپ چیٹ گروپ میں یہ سنا کہ دنیا کا مقبول ترین چیٹنگ میسنجر یعنی واٹس ایپ پر اب آپ کسی دوست کے پیغامات یا تصاویر وغیرہ کا اسکرین شاٹ لیں گے تو اس کی اطلاع دوسرے صارف کو دی جائے گی؟اس

اب دشمنوں کو قابو کرنے کے لیے مچھلی کا تھوک استعمال کیا جائے گا،بحریہ نے حیرت انگیز ہتھیار تیار کرلیا

واشنگٹن(ویب ڈیسک)سمندری دنیاعجیب وغریب جانداروں سے بھری ہوئی ہے جس میں سے اب سائنسدانوں نے ہیگ فِش سے خارج ہونے والے لیس دار مادے کو مصنوعی طور پر تیار کرلیا ہے اور اسے کئی دلچسپ کاموں کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ہیگ فش سمندر کے اندر شکاری جانوروں پر چپکنے