چمگادڑیں ایک دوسرے کوپکارنے کے لیے کیا کام کرتی ہیں؟ماہرین کی دریافت نے سب کو چونکا دیا

تل ابیب(ویب ڈیسک)ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ چمگادڑیں آپس میں رابطے کے لیے ایسی خاص آوازیں خارج کرتی ہیں جن میں مخاطب کے علاوہ خود ان کی اپنی شناختی علامات بھی ہوتی ہیں جنہیں چمگادڑوں کے ’’ذاتی ناموں‘‘ سے تشبیہ دی جاسکتی ہے۔یہ دریافت چھوٹی جسامت اور پھلوں کے

3 بچوں کے باپ نے 20 سال تک اپنی بیوی سے بات نہ کی،انوکھی وجہ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

ٹوکیو(ویب ڈیسک)تین بچوں کے باپ جاپانی شخص نے گزشتہ دو دہائیوں سے ایک ہی گھر میں رہنے کے باوجود اپنی بیوی سے آج تک ایک لفظ نہیں کہا لیکن اب ایک ٹی وی چینل کی مداخلت پر اس نے اپنی بیوی سے پہلی مرتبہ بات کی ہے۔ جاپان کا رہائشی

90 فیصد دماغ بری طرح سے تباہ لیکن متاثرہ شخص زندہ و صحت مند،سائنسدان دیکھ کرحیران رہ گے

پیرس(ویب ڈیسک)فرانس کے ایک بظاہر صحت مند دکھائی دینے والے شخص نے سائنسدانوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا ہے کیونکہ اس کے دماغ کا 90 فیصد حصہ بری طرح تباہ ہوچکا ہے لیکن وہ ایک عرصے تک اس سے ناواقف رہا اور اب بھی صحت مند زندگی گزاررہا ہے۔فرانس

خاتون نے صرف ایک خواب کی مدد سے 53 لاکھ ڈالر جیت لئے،خبر پڑھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

نووا اسکوٹیا(ویب ڈیسک)کینیڈا کی رہائشی اولگا بینو نے 53 لاکھ کینیڈین ڈالر کی لاٹری جیت لی ہے جس کا نمبر انہوں نے 27 سال پہلے خواب میں دیکھا تھا۔تفصیلات کے مطابق اولگا بینو نامی خاتون کا کہنا تھا کہ یہ نمبر انہیں 1989 میں خواب میں نظر آیا اور ان

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے خوشی کی خبر،سائنسدانوں نے حل تلاش کرلیا،تفصیلات اس خبر میں

لندن(ویب ڈیسک)مریض کے اپنے خون میں وٹامن سی ملاکر اور اسے ایک ملغوبے کی صورت دے کر اس سے مہینوں بلکہ برسوں پرانے زخموں اور ناسوروں کو مندمل کرنے کی راہ ہموار ہوئی ہے جس کے اولین تجربات برطانیہ میں شروع ہوچکے ہیں۔ماہرین کا خیال ہے کہ اس طرح مریض

سر میں لمبے عرصے تک درد کی وجہ کیا ہے؟طبی ماہرین کے انکشاف نے سب کو چونکا دیا

ہیلسنکی(ویب ڈیسک)فن لینڈ میں عوامی صحت کے بارے میں کیے گئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کے باعث لمبے عرصے تک سر میں درد کی شکایت بڑھ سکتی ہے۔یہ پہلا مطالعہ ہے جس میں طویل مدتی دردِ سر اور وٹامن ڈی کی کمی

ایک عام سا کیمیکل بریسٹ کینسرروکنے میں مددگارہوتا ہے،انتہائی آسان علاج دریافت ہوگیا

برلن(ویب ڈیسک)ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ سرخ مرچ میں پایا جانے والا ایک مرکب چھاتی کے سرطان کو روکنے میں بہت مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔بریسٹ کینسر کی کئی اقسام ہیں جن میں ایک ٹرپل نیگیٹو بریسٹ کینسر بھی ہے جو بڑی مشکل سے قابو میں آتا ہے اور

40 سال بعد دستی بم کے ڈیزائن میں اہم تبدیلیاں،انتہائی مہلک ہتھیار بن گیا،تفصیلات اس خبر میں

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی افواج نے روایتی دستی بم کے ڈیزائن میں بنیادی تبدیلیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے جسے 40 سال قبل ڈیزائن کیا گیا تھا اور اس نئے ڈیزائن کو ’انہانسڈ ٹیکٹیکل ملٹی پرپز‘ (ای ٹی ایم پی) ہینڈ گرینیڈ کا نام دیا گیا تھا۔امریکی افواج میں ہتھیاروں پر تحقیق

2017 میں اُڑان بھرنے والی پرواز کی 2016 میں لینڈنگ، یہ کیسے ہوا؟ وجہ جان کرآپ حیران وپریشان ہوجائیں گے

ابوظہبی(ویب ڈیسک) امارات ایئرلائنز کی شنگھائی سے 2017 میں اُڑنے والی پرواز جب سان فرانسسکو پہنچی تو 2016 کا سال تھا۔البتہ اس پرواز نے وقت میں سفر نہیں کیا تھا بلکہ یہ ساری گڑبڑ دونوں شہروں میں وقت کے فرق کی وجہ سے ہوئی کیونکہ جب امارات ایئرلائنز کی پرواز

2017 میں اُڑان بھرنے والی پرواز کی 2016 میں لینڈنگ،حیرت انگیز خبر سامنے آگئی

ابوظہبی(ویب‌ڈیسک)امارات ایئرلائنز کی شنگھائی سے 2017 میں اُڑنے والی پرواز جب سان فرانسسکو پہنچی تو 2016 کا سال تھا۔البتہ اس پرواز نے وقت میں سفر نہیں کیا تھا بلکہ یہ ساری گڑبڑ دونوں شہروں میں وقت کے فرق کی وجہ سے ہوئی کیونکہ جب امارات ایئرلائنز کی پرواز شنگھائی سے