اڑنے والی کار ایجاد ہو گئی ، پہلی آزمائشی پرواز کب اور کہاں ہو رہی ہے ؟ جانیے اس خبر میں

لندن (ویب ڈیسک) بین الاقوامی ادارے ائیر بس نے اس سال کے آخر تک اڑنے والی کار کی آزمائشی پرواز کا اعلان کردیا ہے۔ اب کاریں صرف روڈ پر نہیں چلیں گی، بلکہ آسمان پر اڑیں گی۔ائیر بس کمپنی اس وقت سنگل پسنجر ٹیکسی کے پراجیکٹ وہانہ پر کام کر

اگرآپ3Gاور4Gکےصارفین ہیں تویہ بڑی خبرآپ کےلئےہے

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان میں تھری جی اور فورجی صارفین کی تعداد 3 کروڑ 75 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی جولائی تا دسمبر 2016 کے دوران تھری جی اور فورجی صارفین کی مجموعی تعداد میں

مندرجہ ذیل طریقوں سےسردیوں میں اپنی کارکو بیکار ہونےسےبچائیں

لاہور (ویب ڈیسک) ملک بھر میں شدید سردیاں اپنے عروج پر ہیں۔ گو کہ ایسے موسم میں غیر ضروری طور پر سفر کرنے سے گریز کرنا چاہیئے۔ لیکن روز مرہ کے معمولات جیسے دفاتر، اسکول وغیرہ جانا یا کسی ایمرجنسی کی صورت میں سواری کا استعمال لازمی ہے۔اگر آپ ذاتی

ایک دن میں چوبیس گھنٹے ہی کیوں ہوتے ہیں؟ دلچسپ حقیقت جانئے اس خبر میں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) ہم ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں کمپیوٹر کے فنکشن سے لے کر عام چیزوں کی خریداری تک 10 کے ہندسے پر مبنی اعشاری نظام کی حکمرانی ہے تو پھر ہمارے سیارے زمین کا ایک عام دن صرف 10 گھنٹے کی بجائے 24 گھنٹے کا

ہنڈاسٹی کانیاماڈل پاکستان میں۔۔۔دل توڑدینےوالی خبرآگئی

لاہور (ویب ڈیسک) ہنڈااٹلس کی جانب سے رواں برس ہنڈا سٹی کو پاکستان کی مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کرنے کی خبریں بے بنیاد نکلی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز سےسوشل میڈیا پرخبریں گردش کر رہی تھیں کہ ہنڈا اٹلس پاکستان میں جلد ہنڈا سٹی کانیاماڈل مارکیٹ میں فروخت

جعلی خبر: ذمہ داروں کےگرد گھیرا تنگ، ملک گیرمہم کا آغاز کر دیا گیا

کرامنٹو (ویب ڈیسک) سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جعلی خبروں کی روک تھام کے لیے جرمنی میں ایک مہم کا آغاز کرے گی۔ یہ اقدام اس برس جرمنی میں ہونے والے انتخابات کے تناظر میں کیا جا رہا ہے۔

واٹس ایپ کے ذریعے ہونے والا ایک نیافراڈسامنے آگیا، یقیناًً آپ بھی اس جھانسے میں آگئے ہوں گے، تفصیلات اس لنک میں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) واٹس ایپ استعمال کرنے والے افرادکےلئےایک ناقابل یقین خبر آئی ہے ۔واٹس ایپ کے ذریعے ہونے والاایک نیافراڈسامنے آگیاہے جس میں واٹس ایپ صارفین کومفت انٹرنیٹ فراہم کرنے کاجھانسہ دیا جاتاہے اوراس طریقے سے واٹس ایپ کے ذریعے دنیابھرمیں سب سے زیادہ صارفین کوبے وقوف بنایاجارہاہے ۔ غیر

نوکیا کا نیا موبائل فون: خصوصیات جان کر آپ اپنی جیبیں ٹٹولنے بیٹھ جائیں گے

لند ن(ویب ڈیسک) سام سنگ اور ایل جی کے بعد نوکیا کی جانب سے بھی فولڈ ایبل فون بنانے کا امکان ہے۔ نوکیا کمپنی نے گزشتہ دنوں نوکیا سکس مارکیٹ میں متعارف کروایا تھا اور اب وہ ایسے فون پر کام کر رہی ہے جو فولڈ ہوجاتا ہے۔ نوکیا نے فولڈ

خداسب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ، 2022 میں بڑی تباہی کا خدشہ ظاہر کردیاگیا

نیویارک (ویب ڈیسک)ایک تحقیق کے مطابق 2022 میں نظام شمسی کے دو سیارے دھماکے سے ٹکرائیں گے۔ جی ہاں! سائنس دانوں نے پیش گوئی کی ہے کہ نظام شمسی میں ایک ہی مدار میں گردش کرنے والے دو سیارے آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوجائیں گے۔ اس منظر کو

سلام کرنےاورخداحافظ کہنےکیوجہ سےاسکی جان بچ گئی۔۔۔!!!

لاہور (خیام وڑائچ) ایک شخص گوشت کوفریز کرنے والے کارخانہ میں کام کرتا تھا۔ایک دفعہ کارخانہ بند ھونے سے پہلے اکیلا گوشت کو فریز کرنے والے حصہ میں چکر لگانے گیا۔تو غلطی سے دروازہ بند ھو گیا۔اور وہ اندر برف والے حصے میں پھنس گیا۔چُھٹی کاوقت تھااور سب کام